حیدرآباد آباد۔13۔مارچ (اعتماد نوز)سہارا گروپ کے چیرمن سبھرتا رائے مزید
چند دن اور جیل میں رہینگے۔ چنانچہ آج سپریم کورٹ میں انکی گرفتاری کے
خلاف‘اور ضمانت سے متعلق داخل کردہ درخواست کو
سپریم کورٹ نے مسترد کر
دی۔اور کہا کہ اس معاملہ میں اس وقت غور کیا جائیگا جب سبھرتا رائے رقم کی
ادائیگی سے متعلق مزید سفارشات پیش کرینگے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اس مسئلہ
کے حل کی کنجی تمہارے ہاتھوں میں ہے۔